اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کنگنا رناوت کے متنازعہ بیانات سے بھارت میں ہلچل مچ گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کے متنازعہ ترین بیانات نے بھارتی فلم انڈسٹری میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ کنگنا رناوت اپنے بے باک تبصروں سے مشہور ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنے مخالفین کے لئے دردِ سر بنی ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوئین بننے کے مضراثرات بھی ہوتے ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ کگنا بے دھڑک متنازعہ ترین بیانات دے دیتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں کنگنا رناوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو

خیبر پختونخواہ میں بڑے ادارے کی عمران خان کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست

مجھ سے اور میری کامیابی سے حسد کرتے ہیں تاہم انہوں نے حاسدین کا نام نہیں بتایا۔ ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ میں نے بی گریڈ فلموں سے کام شروع کیا اور آج بھارت کی نمبر ون اداکارہ ہوں جب کہ دیگر اداکارائیں ایسی ہیں جیسی تھیں یعنی انہوں نے ترقی نہیں کی اور جس پلیٹ فارم سے کام شروع کیا وہیں ہیں اور دوسرے پلیٹ فارم پر نہیں جا سکیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…