منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاندار“ کیریئر کی پہلی فلاپ فلم ہے، عالیہ بھٹ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلم ’شاندار‘ کی ناکامی کیلئے میرے لئے مایوس کن ہے اور یہ میرے کیریئر کی پہلی فلاپ فلم ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ میری فلم شاندار کیرئیر کی پہلی فلاپ فلم بنی ہے اور یہ بات میرے لئے کافی مایوس کن ہے۔ عالیہ نے کہا کہ مایوسی کسی بھی فلم کا حصہ ہوتی ہے اور اب میں اس سے آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہوں، فلم شاندار میں عالیہ بھٹ کے ہمراہ شاہد کپور نے اہم کردار ادا کیا تھا، فلم ریلیز سے قبل ہٹ فلم کے طور پر دیکھی جارہی تھی تاہم ریلیز کے بعد فلم نہ تو باکس آفس پر کچھ کمال دکھا سکی اور نہ ہی شائقین کو خاص پسند آئی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…