اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگوکی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اورریحام خان کے درمیان پہلی بارٹیلی فون پر گزشتہ روزرابطہ ہوااوردونوں رہنماو¿ں کے درمیان 10منٹ تک گفتگوہوتی رہی۔