منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

دیپیکا پڈوکون نے اپنے آپ کو خودغرض قرار دیدیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا کہ میں خود غرض اداکارہ ہوں۔بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی جاندار اداکاری کے باعث انڈسٹری میں ممتاز مقام رکھتی ہیں اور انہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جب کہ اپنے منفرد انداز کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں تاہم اس کے باوجود انہوں نے اپنے آپ کو خودغرض قرار دیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہر فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے انتھک محنت کرتی ہوں اور متعدد فلموں میں منفرد اور مشکل کردار نبھائے ہیں اسی لیے اپنی کامیابیوں پر بہت خوش ہوں تاہم میں ایک خود غرض اداکارہ ہوں۔واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی نئی آنے والی فلم”تماشا“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ فلم میں ان کے ہمراہ اداکار رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…