ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ کی نئی فلم ” فین“ کا ٹریلرریلیز کر دیاگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )با لی ووڈ کے بے تاج با دشا ہ شا ہ رخ خان کی آ نے والی نئی فلم” فین“ کا پہلا آفیشل ٹیزر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں فلم کے مر کز ی کر دار شاہ رخ کے سب سے بڑے فین گوراوکے کر دار سے پر دہ ہٹایا گیا ہے۔فلم میں شاہ رخ خان کے سب سے بڑے فین کا کر دار شاہ رخ خان خود ہی ادا کر رہے ہیں جس میں ان کے ل±کس کو میک اپ کا استعما ل کر کے اصل شاہ رخ سے مختلف بنانے کی کامیاب کو شش کی گئی ہے۔منیش شر ما کی ہدایا ت میں بنے والی اس فلم کی کہانی ایک عام نو جوان کے گرد گھو متی ہے جو با لی ووڈ کے ہیرو شار رخ کا سب سے بڑا مداح ہے۔یش راج بینر تلے بننے والی اس فلم کا لو گو بھی شاہ رخ کے حقیقی مداحوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ملا کر ترتیب دیا گیا ہے۔فلم میں کو ئی بالی ووڈ کی خو برو ہیروئن کاسٹ نہیں کی گئی بلکہ نئی اداکارہ ولوشا ڈی سوزااہم رول میں نظر آئیں گی، فلم 15اپریل 2016کو دنیا بھر میں عام نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی ۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…