منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرا کے شوہر ہونے کے دعویداروں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور((نیوزڈیسک)لاہورکی سول عدالت نے اداکارہ میرا کے خلاف نکاح پرنکاح کیس کی سماعت کے دوران عتیق الرحمن اورکیپٹن نوید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔لاہورکی سول عدالت کے جج واجد منہاس نے اداکارہ میرا کےخلاف نکاح پر نکاح کرنے کے کیس کی سماعت کی اور اداکارہ کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمن اور کیپٹن نوید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور دونوں کو 14دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمن نے اداکارہ کے خلاف استغاثہ دائر کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…