منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی میں مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پھنس گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی کے موقع پر مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پڑگئے، ان کے خلاف سکھ تنظیموں نے شکایات درج کرادی ہیں۔بھارتی میڈیار رپورٹس کے مطابق سکھ آرگنائزیشنز کا مطالبہ ہے کہ ہربھجن نے شادی کے موقع پر تمباکو نوشی عام کر کے سکھ مذہب کی توہین کی ہے جس میں تمباکواور الکوحل پر سخت پابندی ہے، ان تنظیموں کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ وہ ہربھجن کے خلاف ’اکال تخت‘ سے بھی شکایت کریں گے۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ہربھجن سنگھ چند روز قبل ہی شادی کے بندھن میں بندھے ہیں، ہربھجن کی شادی کے موقع پر کھلاڑیوں اور فلمی ستاروں کے ساتھ ساتھ دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…