پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں نماز پڑھتے افراد کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والی خاتون گرفتار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں پلائے ماؤتھ میں واقع ایک خاتون نے نماز پڑھتے افراد کے سامنیانتہائی شرمناک حرکت کی جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار کی جانے والی 36 سالہ کلیئر فیرل پر نازیبا رویے، ہراساں کرنے اور دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزامات ہیں جس نے ایک مسلمان میاں بیوی اور ان کے دو کم عمر بچوں کے سامنے ایک شرمناک حرکت کی ہے۔ پولیس نے مسلم خاندان کی شناخت جاری نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ ان کا دس سالہ بیٹا اور آٹھ سال کی ایک بیٹی بھی پارک میں موجود تھی اور یہ واقعہ ان کے سامنے ہوا ہے۔ یہ جوڑا پارک میں تفریح کے لیے آیا تھا اور نماز کے وقت وہاں نماز ادا کررہا تھا۔پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور اسے 27 نومبر کو پلائے ماؤتھ کراؤن کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…