پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار

datetime 13  اگست‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)ایف آئی اے لاہور میں درج مقدمے کے مطابق معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ نے ساتھی نعیم ارشد کے ہمراہ شہری علی رضا کو ملازمت کے لیے

امریکہ بھجوانے کے عوض 70 لاکھ روپے میں معاہدہ کیا۔ ملزمان نے شہری سے کیش اور آن لائن ٹرانسفر کے ذریعے 50 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی، تاہم اسے امریکہ نہ بھجوا سکے۔ موبائل فون سمیت دیگر ریکارڈ سامنے آنے پر مقدمہ درج کر کے وکیل بلال عبداللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…