پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

datetime 30  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )پنجاب نے صوبہ بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے موسمی الرٹ جاری کر دیا ۔

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق یکم سے 6 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں تیز آندھی اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمر جاوید نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ آسمانی بجلی کی گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں اور کھلے مقامات یا کھلی فضاء میں ہرگز موجود نہ ہوں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کسانوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فصلوں اور دیگر زرعی سرگرمیوں کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…