لاہور (آن لائن) پاکستانی اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان نے بھارت میں فحش مناظر فلمانے سے انکار کرکے اپنے ملک کی لاج رکھ لی۔ علی ظفر اور ماہرہ خان نے اپنی آنیوالی فلموں میں فحش مناظر فلمانے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد خان نے کہا کہ پاکستان میں موجود اپنے مداحوں کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی آئندہ آنیوالی فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے ہمراہ بے باک مناظر فلمانے سے انکار کیا ہے۔
فواد خان اور ماہرہ خان نے بھارت میں فحش مناظر فلمانے سے انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































