بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف مستقبل کی ق لیگ ہے، رانا ثنا اللہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مستقبل کی ق لیگ ہے، ساون کے اندھے کی مانند عمران خان کو بھی اب ہر طرف ہراہرا دکھتا ہے۔عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان شکست برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں، ابھی بہت سے صدمے ان کے منتظر ہیں، ہرالیکشن سے پہلے تحریک انصاف کے رہنما رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں، سرکاری اداروں پر الزام تراشی عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا وطیرہ بن چکاہے۔رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ان کے ساتھی جھوٹ بول کر عوام کوگمراہ نہیں کر سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم تبدیلی اورانقلاب کے جھوٹے دعووں کو جان چکی ہے، آنے والا وقت (ن) لیگ کا ہے۔عابد شیر علی کے والد چوہدری شیر علی کی تنقید کے حوالے سے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ان کا شو ایک فلاپ شو تھا اور ان کے لئے اللہ سے ہدایت کی دعا کرتا ہوں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…