ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے بعدایک اور بڑا واقعہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے (نیوزڈیسک) جعلی عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے  بعدایک اور بڑا واقعہ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ٹیم بن کر فیکٹریوں اور میڈیکل سٹوروں اور ڈاکٹروں و ہوٹلوں کو چیک کرنے والے گروہ کے چھ ارکان گرفتار دو گاڑیاں اور اہم دستاویزات پولیس نے قبضہ میں لے لی ۔تفصیل کے مطابق مریدکے پولیس نے ایک جعلی مجسٹریٹ جعلی ڈرگ انسپکٹر اور اس کے دیگر چار ساتھیوں آصف ، نعمت ، کاشف ، اور شمس کو گرفتار کر کے زیر دفعہ 420, 419, 170,171,Cکے تحت مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ٹیم بن کر ہوٹلوں ، میڈیکل سٹوروں اور فیکٹریوں پر ایک عرصہ سے چھاپے مار رہے تھے کہ مریدکے کی آبادی نارنگ منڈی سے رنگے ہاتھوں واردات کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔ پولیس کے مطابق ملزم اب تک لاہور ،گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، قصور ، شیخوپورہ ، اوکاڑہ سمیت کئی شہروں میں وارداتےں کر چکے ہیں۔ مذید سن سنی خیز انکشاف متوقہ ہےں ۔ واضح رہے گزشتہ روز بھی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عائشہ ممتاز کاروپ دھارے نوسرباز خاتون اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…