ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی سی ایل نے لاہور میں چلنے والی ”میٹروبس“ کی ہیلپ لائن کا نمبر 111222بند کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) پی ٹی سی ایل نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں چلنے والی ”میٹروبس“ کی ہیلپ لائن کا نمبر 111222بند کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عوام اس نمبر کے ذریعے میٹروبس کی آمدورفت بارے معلومات حاصل کرتے تھے، ہیلپ لائن سروس بند ہونے کے بعد شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ میٹروبس ہیلپ لائن کی بندش کی وجہ عدم ادائیگی بتائی گئی ہے تاہم میٹروبس انتظامیہ پی ٹی سی ایل کی کتنی رقم کی نادہندہ ہے اس بات کو چھپایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…