پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

مجرم نوید کی ثنا اللہ سے متعلق بیان کی کوئی اہمیت نہیں ، آئی جی پنجاب

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ مجرم نوید کے بھولا گجر کیس میں صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ سے متعلق دئیے گے بیان میں کوئی اہمیت نہیں ہے. آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ ملزم جے آئی ٹی میں اپنا بیان ریکارڈ کروا چکا ہے ، رانا ثنا اللہ سے متعلق مجرم نے بیان عدالت میں دیا ہے جس کی کوئی اہمیت نہیں ہے . آئی جی پنجاب نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کو اس لیے بے گناہ قرار نہیں دیا گیا کہ وہ صوبائی وزیر ہیں بلکہ اس لیے بے گناہ قرار دیا گیا ہے کیونکہ رانا ثنا اللہ اس کیس میں کبھی ملزم تھے ہی نہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…