اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھولاگجر قتل کیس میں گرفتار ملزم نوید عرف کمانڈو کے اعترافی بیان اور رانا ثناء اللہ پر سنگین الزامات کے انکشافات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب ایک مرتبہ پھر حرکت میں آگئے ہیں اور امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ رانا ثنائ کی قتل کیس میں مداخلت کے بارے میں تحقیقات کا فیصلہ ہوگا اور ایک مرتبہ پھر اعلیٰ پولیس افسر صوبائی وزیرکیخلاف تحقیقات کرسکتے ہیں تاہم یہ تحقیقات بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے بعد کی جائیں گی۔نجی ٹی وی چینل کو لیگی ذرائع نے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے انکوائری پر غور شروع کردیا ہے اور اس ضمن میں کسی اعلیٰ پولیس افسر کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
بھولا گجر قتل کیس، شہبازشریف کارانا ثناء پر الزامات کا نوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































