لندن(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے اہلکار ملک میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر نگران کیمروں سے لیس ہیں اور انھیں ملک کے دور دراز علاقوں میں زلزلے کی تباہ کاری کی تصاویر لینے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے سی130طیارے اور ہیلی کاپٹرز متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچانے میں مصروف ہیں۔
فضائیہ زلزلہ تباہ کاری کی درست عکاسی کررہی ہے،ایئر چیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































