جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام درد کش ادویات کا استعمال گردوں کی کارکردگی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

ادارہ کڈنی کیئر یو کے اور نیشنل فارمیسی ایسوسی ایشن (NPA) کے مطابق لوگوں کو درد کے علاج کے لیے اینٹی انفلیمیٹری ادویات جیسے آئبوپروفین پر ضرورت سے زیادہ انحصار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ گردوں کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ماہرین کے مطابق جن افراد کو گردوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، مثلا شوگر کے مریض یا ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد، انہیں خاص طور پر احتیاط کرنی چاہیے۔تاہم صحت مند گردوں والے افراد بھی اگر درد کش ادویات زیادہ مقدار میں اور طویل عرصے تک لیں تو یہ ان کے گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

یہ ادویات گردوں تک خون کے بہا کو کم کر دیتی ہیں یا ان کے بافتوں(ٹشوز)کو متاثر کرتی ہیں۔نان اسٹرائیڈل اینٹی انفلیمیٹری ادویات (NSAIDs) جیسے آئبوپروفین، نیپروکسین اور ڈائیکلوفیناک بلڈ پریشر بڑھا سکتی ہیں اور گردوں کے اندر موجود خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔نیشنل فارمیسی ایسوسی ایشن کے چیئرمین اولیویئر پیکارڈ کا کہنا تھا کہ ادویات میں جہاں شفا دینے کی طاقت ہوتی ہے، وہیں یہ نقصان پہنچانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…