ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کے مقابلے میں ٹیلی ویژن میں کام کرنا زیادہ خوشگوار تجربہ لگتا ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ٹیلی ویژن پر کام کرنے سے قبل ہمیشہ خوفزدہ رہتا تھا کہ ناجانے ٹی وی کا ماحول کیسا ہوگا تاہم جب مجھے پہلی بار جھلک دکھلا جا ری لوڈڈ کی پیشکش ہوئی تو میں نے ڈرتے ڈرتے اسے قبول کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لوگوں کو جج کرنے والا کام بھی کچھ خاص پسند نہیں تھا تاہم کچھ عرصہ گزرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ ٹیلی ویژن پر کام کرنے کا تجربہ بڑی سکرین پر کئے جانیوالے کام کی نسبت زیادہ خوشگوار ہے۔
فلموں میں کام کرنے کے مقابلے میں ٹیلی ویژن میں کام کرنا زیادہ خوشگوار تجربہ ہے،شاہد کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































