پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |

تہران(این این آئی)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں۔

ایرانی ٹی وی کے مطابق سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔خیال رہے کہ گزشتہ ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں میں اپنے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای اور عسکری قیادت کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے تصدیق کی کہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف محمد پاکپور اور ایران کی ڈیفنس کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی بھی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔خامنہ ای کی شہادت کے بعد تین رکنی عبوری کونسل نے کنٹرول سنبھال لیا، ایران میں 40 روزہ سوگ اور 7 دن تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…