بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن) ہولناک زلزلہ آنے کے بعد مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ زلزلہ کے بعد مسلمانوں نے اللہ کی طرف رجوع کرنا شروع کردیا ہے ۔ منگل کے روز اسلام آباد کی مساجد نمازیوں سے بھری دکھائی دے رہی تھیں اور ہر آدمی اپنے گناہوں کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے مساجد میں دعاﺅں کا بھی خصوصی اہتمام کیاجارہاہے ۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…