لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ شوبز میں آنا میرے لیے اتفاق ہے ۔مجھے راشد خواجہ نے فیشن شو میں بطور مہمان متعارف کروایا جس کے بعد میری شوبز زندگی کا آغاز ہوگیا ،میں پانچ ، چھ ٹی وی ڈرامے کرچکی ہوں مگر مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے ۔ایک انٹر ویو کے دوران انھوں نے کہاکہ مجھے پرانے گانے بہت اچھے لگتے ہیں ،خاص طور پر نورجہاں ، مہدی حسن ، غلام علی اور لتا کے گانے پسند ہیں ۔ جب کہ مجھے میک اپ کرنا بھی اچھا لگتا ہے۔
مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے‘اداکارہ وماڈل متیرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































