اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کو پرستار نے حیران کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
Bollywood actor Salman Khan (L) speaks during an interview in Dubai, May 1, 2010. Photo by Satish Kumar
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ا ن کے ایک پرستار نے 10 ہزار خطوط پر مشتمل ایک سرخ باکس تحفتاً پیش کیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سلمان جنہوں نے حال ہی میں سونم کپور کے ہمراہ اپنی آنے والی فلم پریم رتن دھایو کی پروموشن کے لیے احمد آباد کا دورہ کیا، ا ±س وقت حیران رہ گئے، جب ان کے ایک پرستار نے انہیں 10 ہزار خطوط پر مشتمل سرخ رنگ کا باکس پیش کیا۔سلمان کے قریبی ذرائع کے مطابق سلمان نے اس محبت پر خوشگوار حیرت کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا، جبکہ ان کے گھر کے قریب واقع پوسٹ آفس میں بھی سلمان کے نام خطوط کی بھرمار ہوتی ہے۔سورج برجاتیہ کی ہدایات میں بننے والی فلم ’پریم رتن دھان پایو میں سلمان خان کے ہمراہ اداکارہ سونم کپور اور انوپم کھیر اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔فلم 12 نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کےلئے پیش کی جائےگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…