ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال

datetime 14  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے شہریوں کیلئے صحت کارڈ سہولیات نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ کیلئے الگ فنڈز مختص کردیے ہیں،وفاقی کابینہ کی جانب سے صحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کا مفت علاج جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق عام شہریوں کیلیے ہیلتھ کارڈ کو ‘کوپیمنٹ’ ماڈل پر منتقل کیا جا رہا ہے۔16 جنوری 2026ء سے مختلف مراحل میں پینل ہسپتالوں میں صحت کارڈ سہولت دوبارہ فعال کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…