منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکار کنال کھیمونے ایکٹنگ کے علاوہ دوسرا ہنر آزمانے کی ٹھان لی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی اداکار کھیمو کو فلموں میں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی کی تلاش ہے- اداکار کنال کھیمو ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ سکرپٹ رائٹر بھی ہیں؟اور وہ لکھنے کی کوشش بھی کر چکے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے اداکاری کی کوشش کرتے آ رہے ہیں۔خیر ان کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال سکرپٹ رائٹنگ یا ڈائریکشن کے بارے میں نہیں سوچتے کیونکہ وہ اداکار کے طور پر خوش اور مطمئن ہیں۔ویسے کنال فلموں میں اداکاری میں تو آپ کافی عرصے سے قسمت آزما رہے ہیں کیوں نہ اپنے دوسرے ہنر کو بھی آزما کر دیکھ لیں شاید کامیابی مل جائے۔۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…