منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا رنبیر کی کیمسٹری سے خوف زدہ نہیں ہوں‘ کترینہ کیف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کترینہ ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کے درمیان آنے والی فلم ’تماشا‘ کو لے کر بالکل بھی خوف زدہ نہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق قیاس آرائیاں تھی کہ کترینہ رنبیر اور دپیکا کی فلم میں دونوں کی درمیان کی کیمسٹری کو لے کر خوف زدہ ہیں جس کے باعث انہوں نے اپنی رنبیر کے ہمراہ آنے والی فلم ’جگا جاسوس‘ میں ہدایت کار سے مزید بہتری کرنے کی گزارش کی تھی۔تاہم کترینہ کے ترجمان کا ان تمام خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ جھوٹی خبریں ہیں اور کترینہ نے اپنے ہدایت کار سے اس قسم کی کوئی فرمائش نہیں کی۔یاد رہے کہ رنبیر کپور اور ان کی سابقہ گرل فرینڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم ’تماشا‘ 27 نومبر کو ریلیز کی جائے گی، یہ دونوں اداکار ایک ساتھ 2 سال کے عرصے بعد فلم میں نظر آئیں گے۔جبکہ دوسری جانب اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی فلم ’جگا جاسوس‘ اگلے سال ریلیز ہوگی اور دونوں اداکار آخری بار ایک ساتھ 2010 کی فلم ’راجنیتی‘ میں نظر آئے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…