بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہو گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ایل پی جی دس روپے سستی ہونے سے فی کلو قیمت 290 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 209 روپے کلو مقرر کر رکھی ہے اس کے باوجود ان قیمتوں پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا۔شہریوں نے اوگرا کے مقرر کردہ نرخ پر ایل پی جی فروخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں وینزویلا کے تیل بردار جہازوں کی ناکہ بندی سے رسد میں خلل کے خدشات کے پیش نظر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت1.1 فیصد اضافہ سے60.47 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 56.66 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…