اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

براک اوباما کے شوق نے امریکی جوڑے کی خوشیاں برباد کرڈالیں، مگر کیسے؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوائی: امریکی صدر براک اوباما نے اپنے کھیل کے لئے امریکی فوجی جوڑے کی شادی کی تقریب برباد کرڈالی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی افسران پر مشتمل جوڑے نے اپنی شادی ریاست ہوائی کے ایک گالف کورس میں منعقد کرنے کا پروگرام بنایا سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا اور مہمان بھی  تقریب میں شرکت کے لئے آنا شروع ہوگئے تھے کہ  اسی دوران  امریکی خفیہ ایجنسیوں نے ان کے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، انہیں بتایا گیا کہ براک اوباما گالف کورس میں گالف کھیلنے آرہے ہیں، اس لئے یا تو شادی تقریب ملتوی کرو یا پھر کہیں اور شادی کرو۔ امریکی فوجی جوڑے نے بہت منت سماجت کی لیکن ان کی ایک نہ سنی گئی، آخر کار انہیں اپنی خوشیاں امریکی صدر کے کھیل پر قربان کرنا پڑیں، وہ اسی دن رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے لیکن دوسری جگہ۔

براک اوباما کو واقعے کی جب خبر ملی تو انہوں نے خود ہی جوڑے کو فون کیا اور ان سے معافی مانگی لیکن صدر تو صدر ہوتا ہے نا پاکستان کا ہو یا امریکا کا۔ معذرت کرے یا نہ کرے ان کی مرضی اور خوشیاں قربان ہوگئیں عام آدمی کی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…