منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی حکومت عدنان سمیع کی بڑی خواہش پوری کرنے کو تیار، ٹائمزآف انڈیا کے مطابق بھارتی اٹارنی جنرل اور یونین ہوم منسٹری نے عدنان کی ا±س درخواست کی توثیق کر دی ہے جس میں انھوں نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر بھارتی شہریت اپنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس سے پہلے اگست میں بھارتی وزارت داخلہ نے انکے ویزے میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کر دی تھی۔ پندرہ سال سے بھارت میں رہنے والے عدنان سمیع نے دو بار بھارتی شہریت کے لیے حکومت کے سامنے درخواست دی تھی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…