ممبئی(نیوز ڈیسک) سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی منگنی کی افواہیں کچھ روز سے گردش کررہی ہیں۔ اس حوالے سے اب سلمان خان کی بہن کی جانب سے ٹوئٹر پر دیے گئے پیغام میں ان تمام افواہوں کی تردید کردی گئی ہے۔ تاہم سلمان خان کی بہن کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ سلمان خان شادی سے متعلق سنجیدگی سے ضرور سوچ رہے ہیں۔
سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































