جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

اسکاٹش خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025 |

ایمسٹرڈیم(این این آئی )تاریخ پر مبنی ترک ڈرامے نے اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی زندگی بدل دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیتا لورینا مارٹینیز نے ترک ڈرامے عثمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ترک پروڈکشن کمپنی کے مطابق جولیتا لورینا مارٹینیز نے ڈرامہ دیکھنے کے بعد ترک تاریخ اور اسلامی ثقافت میں گہری دلچسپی لینا شروع کی۔

ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جولیتا لورینا مارٹینیز نے کہا، میں نے کوویڈ 19 لاک ڈان کے دوران ترک ٹی وی سیریز دیکھنا شروع کیں، جس نے مجھے اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرنے پر آمادہ کیا۔ان کا کہنا تھا، ڈرامے کی کہانی، ترک تاریخ اور اسلامی معلومات نے مجھے اتنا متاثر کیا کہ میں نے قرآنِ مجید پڑھنا شروع کیا اور 2 سال بعد میں نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…