جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیب جیسااحتساب کررہاہے ،نتائج اچھے نہیں ہونگے ،آصف زرداری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اورسابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نیب پر برس پڑے ۔انہو ں نے کہاکہ نیب اپنے دفاتر بند کر کے پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ منتقل ہو جائے۔ نیب نے ون پارٹی احتساب کا ایک اور باب شروع کر دیا جس کے نتائج خطرناک نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا پورے ملک سوائے پیپلز پارٹی کے سب اچھا ہو رہا۔ نیب نے کرپشن اور غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق، ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب سمیت پانچ افراد کے خلاف انکوائریوں کی منظوری دے تھی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین نے نیب کی کارروائیوں پرشدید غصے کااظہارکیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…