اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی ایئر لائن کا طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چینی ایئر لائن نے دنیا کی طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان کردیا جس کے لیے بکنگ بھی شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس طویل ترین روٹ پر چین کی پرواز ایم یو 746 ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس سے چین کے شہر شنگھائی جائے گی۔

شنگھائی سے بیونس آئرس کے درمیان کی پرواز ایم یو 746 کا دورانیہ 25.5 گھنٹے ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پرواز 4 دسمبر کو اڑان بھرے گی جو کہ 12500 میل کا سفر طے کرے گی۔چینی ایئر لائن کے حکام کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کا پہلا کمرشل روٹ ہے جو زمین کے متضاد کونوں کے دو شہروں کو جوڑے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 گھنٹے کی یہ پرواز نان اسٹاپ نہیں ہوگی، اس کا نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں 2 گھنٹے قیام ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…