منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مشہور رومانوی فلم”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“کی ریلیز کو 20برس مکمل ہوگئے، 20ویں سالگرہ پر کِنگ خان اور کاجول کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی۔مشہور و معروف سدا بہاررومانوی بالی وڈفلم” دل والے دلہنیا لے جائینگے“کی ریلیز کو 20برس مکمل ہوگئے ہیں۔فلم کی 20ویں سالگرہ پر یش راج فلمز کی جانب سے اداکار شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا شمار بالی وڈ کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے اور یہ فلم کئی ایوارڈز اور اعزازات حاصل کرچکی ہے۔1995میں ریلیز کی جانے والے یہ فلم آج بھی شائقین کی پسندیدہ ترین فلموں میں شمار ہوتی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…