اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شاہد کپور کے کیریئر میں کبھی مدد نہیں کی‘پنکج کپور

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
Shahid Kapoor with Papa Pankaj Kapoor
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اداکار شاہد کپور کے والد پنکج کپور نے کہا ہے کہ انھوں نے بیٹے کے کیریئر میں کبھی مدد نہیں کی۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔61 سالہ پنکج کپورجو خود بھی اداکار ہیں کا کہنا تھا کہ انھیں فخر ہے کہ ان کا بیٹا اپنی کوششوں اور محنت سے فلم انڈسٹری میں ایک مقام پر کھڑا ہے۔پنکج کپور کی بیٹی ثنا بھی فلم ”شاندار“ سے اپنے کیریئر کا آغاز کررہی ہیں اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں نے فلموں کا انتخاب خود کیا ہے اور وہ اپنے انداز میں اپنے کیریئر میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے اپنی محنت سے اپنا نام بنائیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے والدین نے بھی میرے ساتھ ایسا ہی کیا اور میں بھی یہی اپنے بچوں کے ساتھ کررہا ہوں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…