پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کی آج جان کیری سے ملاقات ہوگی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
Secretary of State John Kerry shake hands with Pakistan Prime Minister Nawaz Sharif prior to their meeting at the State Department in Washington, Sunday, Oct. 20, 2013. (AP Photo/Cliff Owen)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف چار روزہ دورے پر آج امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کرینگے ،کل ان کی ملاقات امریکی صدربارک اوباما سے ہوگی۔امریکا پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں نوازشریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے لیکن بدقسمتی سے بھارتی رویہ حوصلہ شکن ہے،نئی دلی تعلقات کی بہتری میں سنجیدہ ہے تو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف امریکا کے4 روزہ دورے پر ا واشنگٹن کے اینڈریوائیر بیس پہنچنے پر امریکی وزارت خارجہ کیاعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا، اور چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ایرپورٹ پر استقبال کیلیے مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی ،اور پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی بھی موجود تھے۔وزیراعظم نواز شریف کیساتھ اہلیہ کلثوم نواز ،بیٹی مریم نواز بھی ہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کیہمراہ ہیں۔وزیراعظم نواز شریف 22اکتوبرکوصدر اوباما سے ملاقات کرینگے، انکی دورے کے دوان کی امریکی نائب صدر جو بائیڈن ، کابینہ کے دیگر ارکان سے بھی ملاقاتیں ہونگی،جس میں پاک امریکا تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…