منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فن، ادب اور موسیقی کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں، عرشی خان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارت کی مسلمان اداکارہ عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی۔عرشی خان نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان کی حمایت کرتی ہیں، شیو سینا میں ہمت ہے تو آئے ان کا منہ سیاہی سے کالا کرے۔ عرشی خان نے غلام علی کے بھارت میں شو کے منسوخ ہونے پر بھی شیوسینا کو سخت سست کرتے ہوئے کہا کہ فن، ادب اور موسیقی کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں اس لیے سیاسی مخاصمتوں کو اداکاروں اور ثقافت کے تبادلے میں رکاوٹ نہیں بنانا چاہیے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…