اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم سلطان میں ہالی وڈ اداکار سیلویسٹر اسٹالون کو کاسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بالی وڈ اداکار سلمان خان ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو سیلویسٹر اسٹالون کے مداح ہیں جس کا برملا اظہار مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر متعدد بارکرچکے ہیں جب کہ ہالی وڈ اسٹار نے سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا جس کا پورا ہونا ناممکن نظرآرہا تھا تاہم سلو میاں نے ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی ٹھان لی ہے اور اس کے لئے وہ سرگرم ہوگئے ہیں۔خبروں کے مطابق سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم’سلطان‘ میں ’باکسر‘ کا کردار ادا کررہے ہیں جب کہ سلومیاں فلم میں سیلویسٹر اسٹالون کو اپنے کوچ کے طورپرکاسٹ کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انہوں نے فلم پروڈیوسریش راج سے بات شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ ہالی وڈ ایکشن ہیرو سیلویسٹر اسٹالون 2009 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم’کمبخت عشق‘میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
سلمان خان ہالی وڈ اسٹارسیلویسٹراسٹالون کے مداح نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































