اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ودیا بالن نے چھ سال بعد آخرکار ٹویٹر اکاﺅنٹ کی تصدیق کرا ہی لی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انھوں نے چھ سال قبل مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹرپر ایک اکاﺅنٹ بنایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے نام سے کئی لوگ ٹویٹر اکاﺅنٹ چلا رہے تھے۔ جبکہ اداکارہ کا اپنا اکاﺅنٹ گزشتہ چھ سال سے بغیر تصدیق کے ہی رہا۔ آخر کار اداکار ہ نے آئے روز اپنے نام سے کی جانے والی مختلف لوگوں کے نام ٹویٹس سے جان چھڑانے کیلئے اپنے اکاﺅنٹ کی تصدیق کرا لی ہے۔اداکارہ کو سب سے پہلے معروف فلمساز و ہدایتکار کرن جوہر کی طرف سے ٹویٹر پر خوش آمدید کہا گیا ہے۔ واضح رہے آخری مرتبہ ودیا بالن کو بڑی سکرین پر ”میری ادھوری کہانی “ میں دیکھا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق 37سالہ اداکارہ کو ماضی کے نامور اداکاربھگون دادا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ودیا بالن 1951ءمیں بننے والی فلم کے ریمیک میں ماضی کے سنہرے دور کی اداکارہ گیتابالی کا کردار ادا کریں گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…