منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سنی دیول نے زندگی کی 58 بہاریں دیکھ لیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ایکشن فلموں سے شہر ت حا صل کر نے والے اداکار سنی دیول نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں۔19اکتوبر1957 ءکو پیدا ہونے والے سنی دیول نے 1983 ءمیںفلم ” بے تاب “ سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا ۔ اس فلم میں ان کی ہیروئن امریتا سنگھ تھیں۔اس کے بعد” ارجن“،”گھائل“، ”ڈر“،”بارڈر “سمیت کئی فلموں میں شاندار صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین پر اپنی انمٹ اداکاری کے نقش چھوڑے2011ءمیں انہوں نے کامیڈی فلموں میں انٹری دیتے ہوئے ” یملا پگلا دیوانہ“ اور2013ء میں ”سنگھ صاحب“ میں کام کیا اور مداحوں میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…