اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایرانی سپریم لیڈر کا سابق نمائندہ پراسرار حالات میں ہلاک

datetime 14  جولائی  2025 |

تہران(این این آئی )ایران کے طاقتور عسکری ادارے پاسداران انقلاب نے اطلاع دی ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کے سابق نمائندہ اور پاسداران کے مرکزی ہیڈکوارٹر ثاراللہ کے سابق عہدیدار علی طائب انتقال کر گئے ہیں۔ تاہم ان کی موت کے اسباب یا حالات کے بارے میں کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

سرکاری میڈیا پر جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں صرف ان کے انتقال کی تصدیق کی گئی، جب کہ پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ محمد باکپور نے مرحوم کے بھائی حسین طائب سے تعزیت کا اظہار کیا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…