انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان کے خلاف بغاوت میں فتح اللہ گولن کا ساتھ دینے کے الزام میں 158 فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق استنبول میں پبلک پروسیکیوٹر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فتح اللہ گولن کا 2016 میں رجب طیب اردوان کے خلاف بغاوت میں ساتھ دینے کے شبہ میں ترک پولیس نے 158 فوجیوں گرفتار کیا ہے جبکہ مزید 18 فوجیوں کی تلاش جاری ہے۔
ترک صدر اردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل
-
قم میں آدھا دن
-
سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹاگھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونےاور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
-
سولر پینل سےمتعلق اہم حکومتی فیصلہ
-
پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے فائیو لانچ
-
ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
والدین بچوں کو موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بٹھانے سے گریز کریں،ماہرین
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم اور سعودی ریال کی قیمتوں میں اضافہ
-
ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ایونٹ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا
-
سردی کی شدت، اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع نوٹیفکیشن جاری















































