واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی تنصیبات پر حملوں کے خلاف جوابی کارروائی پر ایران کو دھمکی دے دی۔قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا جواب دینا ‘ اس کی سب سے بڑی غلطی’ ہوگی۔مارکو روبیو، جو قومی سلامتی کے مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں، نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ‘ ( ایرانی) حکومت کی تبدیلی یقینی طور پر ہمارا مقصد نہیں ہے۔مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا بمباری کے چند گھنٹے بعد بھی تہران سے ‘ بات چیت کے لیے تیار’ ہے۔
حملوں کا جواب دینا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہوگی، امریکی وزیر خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے



















































