ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید

datetime 21  جون‬‮  2025 |

تل ابیب (این این آئی)سرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔ایرانی میڈیا نے جوہری سائنسدان اسر طباطبائی قمشہ کی اسرائیلی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی۔

تہران میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز قبل تہران کے ایک اپارٹمنٹ پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایرانی سائنسدان اور ان کی اہلیہ شہید ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…