تہران (این این آئی )ایران کی ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک ہفتہ کے دوران 5 ہسپتالوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتائی ۔
اسرائیل نے ایران پر بمباری کا آغاز کیا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ ایران پر حملے کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنا ہے۔