ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار

datetime 20  جون‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اخبارمیں شائع ہونے والے مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے۔اس مضمون میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں ہے کہ چین امریکا کے خلاف ایران کی ملٹری لحاظ سے مدد کرے، چین زیادہ سے زیادہ ایران کو دفاعی ساز و سامان فراہم اور سیاسی و سفارتی حمایت کرسکتا ہے۔

مضمون میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی فون کال کے بعد جاری بیان میں بھی صرف فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…