اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امیتابھ ، ودیا بالن اور نوازالدین صدیقی ایکساتھ تھرلر فلم میں جلوہ گرہونگے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے تین بڑے اداکار امیتابھ بچن، ودیا بالن اور نوازالدین صدیقی ایک ساتھ تھرلر فلم TE3N میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے-فلم فئیر کی ایک خبر کے مطابق ہدایت کار ربھو داس گپتا کی فلم 2016 کے وسط میں ریلیز ہو گی۔خبر کے مطابق امیتابھ نے فلم کی اسکرپٹ پڑھے بغیر اس میں اداکاری کی حامی بھر دی۔فلم کے تخلیقی پروڈیوسر سجائے گھوش کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن کو اس فلم کا صرف خیال ہی بے حد پسند آیا جس کے بعد انہوں نے کہانی لکھنے پر زور دیا اور اداکاری کے لیے فوری حامی بھردی۔ان کے مطابق نوازالدین نے بھی اس فلم کے خیال کو پسند کرکے حامی بھردی تاہم پروڈیوسر کو اداکارہ ودیا بالن کی فلم میں رضامندی کے حوالے سے فکر تھی جس کی وجہ ودیا کا گزشتہ دنوں متعدد فلموں میں اداکاری سے انکار تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ودیا بالن اس فلم میں ایک خاص کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کی جائے گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…