اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کا پہلا گانا ”دیوانی مستانی“ ریلیز کر دیا گیا۔بھارتی اخبار کے مطابق فلم کی مرکزی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے پہلا گانا آج لانچ کیا۔اس گانے کی شوٹنگ آئینہ محل میں گی گئی جس کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔اس گانے سے قبل اس کی ایک جھلک بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی جسے مداحوں کی خوب داد وصول ہوئی۔فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کی کہانی باجی راو¿ پیشوا اور رقاصہ مستانی کی محبت پر مبنی ہے۔ یہ کردار اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون ادا کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ اداکارہ پریانکا باجی راو¿ کی پہلی بیوی کاشی بائی کا کردار ادا کررہی ہیں۔فلم ”باجی راو¿ مستانی“ 18 دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔۔
فلم ”باجی راﺅ مستانی“ کا پہلا گانا ”دیوانی مستانی“ ریلیز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































