ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیدیا

datetime 17  جون‬‮  2025 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیدیا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے قتل سے ایران اسرائیل تنازعہ بڑھے گا نہیں بلکہ ختم ہوجائے گا۔

ان سے پوچھا گیا کہ امریکی صدر نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے منصوبے کو روک دیا تھا کیونکہ اس سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے اور جنگ پھیل سکتی ہے۔ اس پر نتین یاہو نے کہا کہ کشیدگی بڑھے گی نہیں بلکہ تنازعہ ختم ہوجائے گا۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران اس جنگ میں اسرائیل کو نیوکلیئر وار کے دہانے پر لانا چاہتا ہے اور دعوی کیا کہ اسرائیل اس کو روکنے کی کوشش کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…