جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

اسرائیل ایران کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتا، آرمی چیف کی نیتن یاھو کو دوٹوک رپورٹ

datetime 13  جون‬‮  2025 |

تہران (این این آئی)اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو آگاہ کر دیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ براہِ راست جنگ چھڑ گئی تو اسرائیل اس کا تنہا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق زامیر نے گذشتہ چند دنوں کے دوران وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی اہم مشاورت میں اپنا دوٹوک مقف پیش کرتے ہوئے واضح کیا کہ اسرائیل کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام میں اکیلا آگے نہیں بڑھ سکتا، اور اس کے لیے امریکہ کے ساتھ مکمل ہم آہنگی ناگزیر ہے۔انہوں نے کہاکہ ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے مکمل مشاورت اور اتفاق ضروری ہوگا۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…